چناب نگر

سی فوٹی سیون نیوز آپ کی آواز (سی فوٹی سیون نیوز) سی فوٹی سیون نیوز آپ کی آواز(سی فوٹی سیون نیوز )سی فوٹی سیون نیوز آپ کی آواز

Thursday 19 November 2015

الیکشن نیوز

بلدیاتی انتخابات کے نتائج آزاد امیدواروں کے حق میں


غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق میونسپل کمیٹی چنیوٹ کے تین وارڈوں میں آزاد امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی۔
وارڈ 10 سے آزاد امیدوار سید عابد علی شاہ 391 ووٹ لے کر پہلے جبکہ ان کے مد مقابل آزاد امیدوار مولانا فیض نذیر 197 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
وارڈ 15 کے آزاد امیدوار مقبول انصاری 976 ووٹ لے کر پہلے نمبر جبکہ ان کے مد مقابل 
آزاد امیدوار ندیم خیالی 778 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔
وارڈ 33 سےآزاد امیدوار شہزادہ منتظر مہدی 576 ووٹ لے کر کونسلر منتخب ہو گئے ہیں۔
مذکورہ وارڈ سے شاہد عباس جو کہ آزاد امیدوار تھے نے 448 ووٹ حاصل کیے ہیں۔

Daily news 20.11.2015