بلدیاتی انتخابات: ن لیگ کے ثقلین سجنکا اور ذوالفقار حیدر بلامقابلہ منتخب
10 دسمبر 2016
بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ثقلین سجنکا بلا مقابلہ چیئرمین اور ذوالفقار حیدر بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہو گئے۔
اسی طرح لالیاں میونسپل کمیٹی میں ممتاز احمد لالی چیئرمین اور عبدالرحمن وائس چیئرمین، بھوآنہ میونسپل کمیٹی میں ارشد محمود چیئرمین اور چوہدری تنویر وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
میونسپل کمیٹی چناب نگر میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ حسین عباس چیئرمین اور سردار کنول عباس وائس چیرمین کے مقابلہ میں کسی نے درخواست جمع نہیں کرائی جس وجہ سے وہ بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں۔
میونسپل کمیٹی چنیوٹ میں مسلم لیگ ن پہلے ہی دو دھڑوں میں تقسیم تھی جو الیکشن کے موقع پر چھ دھڑوں میں بٹ چکی ہے۔
چیئرمین کے لیے ن لیگ کے چھ امیدوار شہباز خان، محمد خالد، محمد اصغر، فہد نعیم، قیصر عباس اور شہباز ٹھیکیدار میں مقابلہ متوقع ہے۔
وائس چیئرمین کے لیے شہباز احمد، حاجی زاہد، مقبول احمد انصاری، ظہور احمد، افتخار احمد فخری اور طارق ڈاہر کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔

No comments:
Post a Comment