چناب نگر
Saturday, 18 March 2017
چنیوٹ میی انتہائی افسوس ناک اور دل دہلا دینے والا حادثہ2017۔3۔18
چنیوٹ میی انتہائی افسوس ناک اور دل دہلا دینے والا حادثہ
فیصل آباد روڈ پر عبداللہ فائبر مل کے پاس ٹیوٹا اور کار میی تصادم
ہائی ایس کو آگ لگ گئ ، جھلس کر 4 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی، 66چھ افراد کو تشویش ناک حالت میی الائیڈ ہسپتال پہنچا دیا گیا ، مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ
ریسکیو 1122 کی ٹیمیی امدادی کاموں میی مصروف
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ایوب بلوچ اور ڈی پی او مستنصر فیروز بھی حادثے کی جانب روانہ

Subscribe to:
Posts (Atom)